یہ بات رضا فاطمی امین نے بیلاروس اور ایران کے پارلیمانی دوستی گروپ کے سفیر کے ساتھ ملاقات میں کہی۔
انہوں نے کہا کہ گزشتہ سال ایران کی غیر ملکی تجارت کا حجم 120 بلین ڈالر تھا جو کہ بارٹر میکنزم، رقم کی منتقلی اور سیوڈو سوئفٹ( SWIFT) کے طریقوں سے کیا گیا تھا۔
فاطمی امین نے بتایا کہ ایران 40 سال سے زیادہ عرصے سے پابندیوں کی زد میں ہے جن 40 سالوں میں ہم نے پابندیوں کے باوجود بہت سی کامیابیاں حاصل کیں ہیں۔
ایرانی وزیر نے کہا کہ کان کنی کے آلات کے میدان میں عظیم کامیابیاں حاصل ہوئی ہے اور ایران کے پاس اس شعبے میں بہت سے معدنی ذخائر اور کان کنی کمپنیاں ہیں۔
انہوں نے مزید ایران کے دریافت ہونے والے تانبے ذخائر دنیا کے 7% ذخائر ہیں.
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu
آپ کا تبصرہ